لاہور میں فنی آثار كی نمائش كا انعقاد

IQNA

لاہور میں فنی آثار كی نمائش كا انعقاد

13:40 - March 03, 2009
خبر کا کوڈ: 1751142
فنی گروپ: ميلاد پيغمبر اسلام اور ہفتہ وحدت كی مناسبت سے پاكستان كے شہر لاہور " الحمراء" آرٹ گيلری میں پاكستان آرٹسٹوں كے فنی آثار كی نمائش اس سال ۱۰ مارچ سے ۱۵ مارچ تك منعقد كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے پاكستان میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانے كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش میں پاكستانی آرٹسٹوں كے مختلف موضوعات پر فنی آثار كی نمائش كی جائے گی۔ یہ پاكستانی آرٹسٹ لاہور میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانے میں كلاسوں میں شركت كرتے رہے۔ الحمراء آرٹ گيلری لاہور كی سب سے بڑی آرٹ گيلری ہے۔
371496
نظرات بینندگان
captcha