IQNA

14:49 - March 05, 2009
خبر کا کوڈ: 1752077
بين الاقوامی گروپ: وزير اعظم كے دفتر كے نمائندے اور تعلقات عامہ كے عہديدار " عزالدين میہوبی" نے آئندہ ماہ بربری زبان میں قرآنی چينل كے افتتاح كی خبر دی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا"نے " Liberte-algerie "كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ میہوبی نے اس مطلب كو بيان كرتے ہوئے كہا كہ یہ ٹی وی چينل پہلے مہينوں میں روزانہ آٹھ گھنٹے پروگرام نشر كرے گا اور وقت كے گزرنے كے ساتھ ساتھ پروگرام كی نشريات كی مدت میں اضافہ ہوتا جائےگا۔ انھوں نےمزيد كہا كہ اس ٹی وی چينل پر مندرجہ ذيل پروگرام نشر ہوں گے : حفظ اور قرائت قرآن ، اسلامی معاشرے كی مشكلات كے بارے میں مسلمان علماء كی تقارير اور ثقافتی پروگرام
بربری زبان زيادہ تر براعظم آفريقہ كےلوگوں كے درميان بو لی جاتی ہے۔
372328

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: