قطر میں جوانوں كے لیے مخصوص قرآن اور حديث نبوی مقابلوں كا اختتام

IQNA

قطر میں جوانوں كے لیے مخصوص قرآن اور حديث نبوی مقابلوں كا اختتام

16:49 - March 07, 2009
خبر کا کوڈ: 1752879
بين الاقوامی گروپ: جوانوں سےمخصوص حفظ قرآن و حديث كےاكيسویں مقابلوں كا ۲ مارچ كو قطر كےورزشی جم خانے میں اختتام ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قطر كے روزنامہ " الرایۃ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ان مقابلوں میں ۱۲ جم خانوں كے جوانوں نے سورہ مائدہ كے حفظ، اور سورہ انفال اور توبہ كی قرائت اور تجويد میں آپس میں مقابلے كیے تھے۔ قطر كے جوانوں كے ثقافتی امور كے سربراہ " جمال فايز'' نے اس بارے میں كہا كہ ان مقابلوں كے نتائج كا اعلان آئندہ سوموار ۹ مارچ كو ہو گا۔ انھوں نے مزيد كہا كہ اس قسم كے مقابلوں میں جوانوں كی صلاحتیں كھل كر سامنے آئی ہیں اور جوانوں میں قرآن اور احاديث سےلگاؤ میں اضافہ پيدا ہوتا ہے۔
372438
نظرات بینندگان
captcha