اسلامی ثقافتی انسٹیٹيوٹ كے منصوبوں كی نمائش

IQNA

اسلامی ثقافتی انسٹیٹيوٹ كے منصوبوں كی نمائش

17:20 - March 08, 2009
خبر کا کوڈ: 1753403
بين الاقوامی گروپ: اسلامی ثقافتی انسٹیٹيوٹ كی بلڈنگ كے حوالے سے پانچ گروپوں نے پيرس میں "آرسنل" نمائش میں اپنے نقشے پيش كر دیے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق " Mimutes 20" نے لكھا ہے كہ اس نمائش میں ركھے گئے منصوبوں میں ايك منصوبہ ماہرين نے قبول كر ليا ہے۔ اور اس كے تحت اسلامی ثقافتی انسٹیٹيوٹ كی بلڈنگ تعمير كی جائےگی۔ یہ انسٹیٹيوٹ ۲۰۱۰ء تك اپنے دو ذيلی شعبوں كے ساتھ كار كردگی شروع كر دے گا۔ آرسنل نمائش كے انچارج نے كہا ہے كہ پانچ پيش كیے گئے منصوبوں كے درميان بہت زيادہ فرق پايا جاتا تھا جس پر ماہرين نے پوری توجہ سے كام كيا اور ايك منصوبہ پر اتفاق كرتے ہوئے اسے لاگو كرنے كا حكم دے ديا ہے۔
373613

نظرات بینندگان
captcha