امريكہ میں " اسلام میں خواتين كے كردار" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

امريكہ میں " اسلام میں خواتين كے كردار" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

17:06 - March 10, 2009
خبر کا کوڈ: 1754468
بين الاقوامی گروپ: ۷ مارچ ۲۰۰۸ء كو امريكہ كی رياست " ايلينويز" میں "اسلام میں خواتين كےكردار" كے موضوع پر سيمينار منعقد ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " Mystateline" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ سيمينار امريكہ كی رياست " ايلينويز" كے شہر " راكفورڈ" میں جميعت اسلامی كے مركز میں منعقد ہوا۔ شہر راكفورڈ كی مسلم خواتين كی انجمن نے اس سيمينار كا اہتمام كيا ہے اور اس سيمينار میں حضرت مريم (س) كی اخلاقی خصوصيات پر بحث و گفتگو كی گئی۔
374414

نظرات بینندگان
captcha