بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق قطر كےوزير ثقافت " محمد بن عبدالعزيز الكواری" نے عربی موسيقی سنٹر كا دورہ كيا جہان ايرانی مذھبی ترانہ خوان گروپ پيغمبر اكرم (ص) كے حضور نذرانہ عقيدت پيش كر رہا تھا جس پر انھوں نے قطر كے مذھبی فيسٹيول میں شركت كی دعوت دی ہے۔ اس اجلاس میں تيونس میں ايرانی كلچرل سنٹر كے انچارج سيد حسن عصمتی نے قطری وزير ثقافت كا اس پروگرام میں شركت كرنے پر شكریہ ادا كيا۔ " ہدی" نامی مذھبی ترانہ خوان گروپ جو تيونس كی وزارت ثقافت كی دعوت پر اس ملك میں موجود ہے اس نے عربی موسيقی سنٹر " نجمۃ الزہراء" كا دورہ كيا۔ ايرانی مذھبی ترانہ خوان گروپ "ہدی" كےنذرانہ عقيدت پيش كرنے كے انداز كو حضار نے بہت زيادہ سراہا ہے۔
374754