روس میں كتاب " قرائت قرآن پر ايك نظر " كی اشاعت

IQNA

روس میں كتاب " قرائت قرآن پر ايك نظر " كی اشاعت

13:33 - March 11, 2009
خبر کا کوڈ: 1754853
آرٹ گروپ: "را يموف" كی تحرير كردہ كتاب " قرائت قرآن پر ايك نظر" روس كے " ايليا" پبلشرز كی طرف سے شائع كی گئی ہے۔ یہ كتاب تجويد كے عنوان پر لكھی گئی ہے اور ۶۴صفحات پر مشتمل ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق " تجويد" ايك ايسا علمی شعبہ ہے جس میں قرآن كی صحيح تلاوت اور اس كے اصولوں كو بيان كياجاتا ہے۔ علم تجويد كا مقصد معمولی نوعيت كی غلطيوں سےمحفوظ رہنا ہے۔ علم تجويد قرآنی آيات كی ترتيل ، تلاوت اور قرائت سےوابستہ ہے، ليكن مرورزمان كے ساتھ اس میں ذوق، سلائق وغيرہ كا اضافہ كر كے كچھ خاص اصولوں اور اساليب كا اضافہ كر ديا گيا ہے جس سے اس كو ايك علم كی حيثيت مل گئی ہے۔
374370

نظرات بینندگان
captcha