بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے" اخبار مصر " سائٹ كےحوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس تفسير قرآن كی مولفہ "فوقیہ ابراہيم" نےاس تفسير كےمتعلق اظہار خيال كرتےہوئے كہا كہ اس تفسير كےمخاطب عام افراد ہیں۔ اس قرآنی علوم كی ماہر خاتون نے مزيد كہا كہ اس تفسير كی تاليف كے وقت گزشتہ تمام تقاسير كا مطالعہ كيا ہے اور اس تفسير میں لغوی تفسير، اعجاز قرآن اور شان نزول پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔
376090