" عصر حاضر میں اسلامی اقتصاد" كتاب كی اشاعت

IQNA

" عصر حاضر میں اسلامی اقتصاد" كتاب كی اشاعت

14:07 - March 14, 2009
خبر کا کوڈ: 1755797
بين الاقوامی گروپ: جعفر سعيدان كی كتاب "اقتصادی اسلامی" فرانس میں زيور طبع سےآراستہ ہو كر منظر عام میں آ گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے " cfo-news" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ دنيا میں موجود اقتصادی بحران میں اس كتاب كی اشاعت اہم ہے۔ اس كتاب میں اقتصاد اسلامی كے موضوع پر مفصل بحث كی گئی ہے۔ اقتصاد اسلامی كےبارے میں اكثر افراد كچھ نہیں جانتے جبكہ موجودہ زمانے میں اقتصاد اسلامی كے پنپنے كابہترين موقع ہے۔ رائٹر نے كوشش كی ہے كہ وہ اس كتاب میں اقتصاد اسلامی كےبارے میں مكمل تجزیہ و تحليل كریں۔
376069

نظرات بینندگان
captcha