قطر میں حفظ قرآن كےمقابلوں كے آخری مرحلے كا آغاز

IQNA

قطر میں حفظ قرآن كےمقابلوں كے آخری مرحلے كا آغاز

14:06 - March 14, 2009
خبر کا کوڈ: 1755798
بين الاقوامی گروپ: ۱۱ مارچ ۲۰۰۸ء كو قطر میں " شيخ جاسم آل ثانی" نامی حفظ قرآن كے مقابلوں كے آخری مرحلے كا آغاز ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے قطر كے روزنامہ " الشرق" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ گزشتہ روز قطر میں حفظ قرآن كے آخری مرحلے كے مقابلوں كا آغاز ہوا ہے اور گزشتہ روز خواتين كے درميان حفظ قرآن كا مقابلہ ہوا۔ ان مقابلوں میں اولِ، دوم اور سوم آنے والوں كو بالترتيب ۶۰ ہزار ۴۸ہزار اور ۳۶ہزار قطری ريال انعام كے طور پر ديئے جائیں گے۔ ياد رہے كہ قطری مردوں كے درميان حفظ قرآن كےآخری مرحلے كے مقابلے ۱۲ مارچ ۲۰۰۹ء كو منعقد ہوئے جن میں ۲۵ افراد شركت كریں گے۔
376624

نظرات بینندگان
captcha