بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " نسيج" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ پوليس چوكی مسجد الاقصی كےمغربی حصے میں تعمير كی جا رہی ہے۔ اس انسٹیٹيوٹ نے اسرائيل پر الزام لگايا ہےكہ اس نے مسجد الاقصی كو اپنے حملوں كا نشانہ بنايا ہوا ہے اور اس علاقےمیں پوليس چوكی تعمير كر كے اسرائيل اس علاقے میں اپنے قبضے كو مستحكم كرنا چاہتا ہے۔
376812