مسجد الاقصی میں اسرائيلی پوليس چوكی كا افتتاح تشويش ناك امر ہے

IQNA

مسجد الاقصی میں اسرائيلی پوليس چوكی كا افتتاح تشويش ناك امر ہے

14:18 - March 14, 2009
خبر کا کوڈ: 1755827
بين الاقوامی گروپ: " وقف و ميراث الاقصی" انسٹیٹيوٹ نے مسجد الاقصی میں اسرائيلی پوليس چوكی كےافتتاح پر تشويش كا اظہار كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " نسيج" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ پوليس چوكی مسجد الاقصی كےمغربی حصے میں تعمير كی جا رہی ہے۔ اس انسٹیٹيوٹ نے اسرائيل پر الزام لگايا ہےكہ اس نے مسجد الاقصی كو اپنے حملوں كا نشانہ بنايا ہوا ہے اور اس علاقےمیں پوليس چوكی تعمير كر كے اسرائيل اس علاقے میں اپنے قبضے كو مستحكم كرنا چاہتا ہے۔
376812

نظرات بینندگان
captcha