متحدہ عرب امارات میں " اسلامی آرٹ" كے موضوع پر نمائش كا افتتاح

IQNA

متحدہ عرب امارات میں " اسلامی آرٹ" كے موضوع پر نمائش كا افتتاح

18:27 - March 16, 2009
خبر کا کوڈ: 1756600
بين الاقوامی گروپ: ۱۲ مارچ ۲۰۰۹ء كو متحدہ عرب امارات كے بين الاقوامی ٹریڈ سنٹر " میں اسلامی آرٹ" كے موضوع "پر نمائش كا افتتاح ہوا۔ اس نمائش كا اہتمام دبئی كی " ثقافت آرٹ" انجمن نے كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا'' نے امارات كے روزنامہ " البيان" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش كی افتتاحی تقريب میں " انجمن ثقافت و آرٹ" كے مينجنگ ڈائريكٹر " ماجد بن محمد بن راشد آل مكتوم" امارات میں برطانیہ، امريكہ اور فرانس كے سفراء اور اسلامی آرٹ میں دلچسپی ركھنے والے لوگوں نے شركت كی۔ اس نمائش میں اسلامی آرٹ كے موضوع پر دنيائے اسلام كے نادر آثار ركھے گئے ہیں۔ اس كےعلاوہ اس نمائش میں ايران كے نامور شاعر حكيم " ابوالقاسم فردوسی كے " شاہنامہ " كا خطی نسخہ بھی ركھا گيا ہے۔
377521

نظرات بینندگان
captcha