بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا'' نے " نسيج" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ " عبدالحميد الاطرش" نے كہا ہے كہ مساجد میں موبائل فون كا استعمال شرعی لحاظ سے حرام ہے اور اس مكان كے تقدس سے سازگار نہیں ہے۔ " عبدالحميد الاطرش" نے مزيد كہا كہ موبائل فون كی گھنٹياں مسجد كی روحانی فضا كو خراب كرتی ہیں اور نمازيوں كے خضوع و خشوع میں حائل ہوتی ہیں۔
377540