اسپين میں عيد ميلاد النبی (ص) كی مناسبت سےجشن كا انعقاد

IQNA

اسپين میں عيد ميلاد النبی (ص) كی مناسبت سےجشن كا انعقاد

17:20 - March 17, 2009
خبر کا کوڈ: 1757101
ثقافت و فن گروپ: ۱۴مارچ ۲۰۰۹ء كو اسپين كے دارالحكومت میڈرڈ میں پيغمبر اكرم (ص) اور امام جعفر صادق (ع) كے ميلاد كی مناسبت سے جشن منعقد ہوا۔جشن كا اہتمام اسپين میں ايرانی قونصل خانہ نے كيا تھا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق جشن كی اس تقريب میں اسپين میں مقيم ايرانيوں اور مسلمانوں نے شركت كی اس كے علاوہ جشن كی اس تقريب میں اسپين میں ايرانی قونصل خانہ كےتعاون سے كتاب " اسلام شيعی" كی رونمائی ہوئی۔
377964

نظرات بینندگان
captcha