استنبول میں عيد ميلاد النبی (ص) كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

استنبول میں عيد ميلاد النبی (ص) كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

17:39 - March 17, 2009
خبر کا کوڈ: 1757110
ثقافت وفن گروپ: ۱۴ مارچ ۲۰۰۹ء كو عيد ميلاد النبی (ص) اور امام جعفر صادق (ع) كے ميلاد كی مناسبت سے استنبول میں اسلامی جمہوریہ ايران كےقونصل خانہ میں جشن منعقد ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق جشن كی اس تقريب میں استنبول میں مقيم ايرانيوں اور تركی كےمحبان اہل بيت (ع) نے شركت كی ۔ جشن كی اس تقريب میں تلاوت قرآن مجيد كے بعد ايك شاعر اہل بيت (ع) نے پيغمبر اسلام (ص) كی مدحت میں اشعار پڑھے پھر تركی كے شيعہ عالم دين "حجت الاسلام و المسلمين قناعتلی" نے پيغمبر اسلام (ص) كی سيرت اور ہفتہ وحدت كے موضوع پر خطاب كيا۔
377996
نظرات بینندگان
captcha