بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " worldRadio" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ غير اسلامی سماج میں مسلمانوں كی مشكلات كے حل كے لیے تعليم و تربيت كے اس خصوصی كورس كا اہتمام كيا گيا ہے۔ دين اسلام اور اسلامی ثقافت سےآشنائی كے لیے غير مسلم بھی اس كورس میں شركت كر سكتے ہیں۔ توقع كی جا رہی ہے كہ زندگی كے مختلف شعبوں سےتعلق ركھنے والے افراد اس كورس میں شركت كریں گے۔
378503