بلغاریہ میں مقيم ايرانيوں نے عيد ميلاد النبی (ص) كا جشن منايا

IQNA

بلغاریہ میں مقيم ايرانيوں نے عيد ميلاد النبی (ص) كا جشن منايا

19:22 - March 18, 2009
خبر کا کوڈ: 1757526
آرٹ گروپ: بلغاریہ میں مقيم ايرانی سفارت خانے كے عملہ اور دوسرے ايرانی افراد نے صوفیہ شہر كی جامع مسجد میں عيد ميلاد النبی (ص) كا جشن منايا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس جشن میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفارت خانے سےمتعلق ايك اعلی افسر " علی اكبر خسروی" نے اس جشن سے خطاب كرتےہوئے تمام مسلمانوں بالخصوص بلغارين مسلمانوں كو مبارك باد پيش كی اور جشن كے آخر پر مٹھائياں تقسيم كی گئیں۔
378179
نظرات بینندگان
captcha