اسرائيلی مصنوعات پر مقبوضہ فلسطين میں وسيع پيمانے پر پابندی كی كوششیں

IQNA

اسرائيلی مصنوعات پر مقبوضہ فلسطين میں وسيع پيمانے پر پابندی كی كوششیں

19:12 - March 18, 2009
خبر کا کوڈ: 1757527
بين الاقوامی گروپ: اسرائيلی مصنوعات كو پورے مقبوضہ فلسطينی علاقے میں ممنوع قرار دينے كے لیے كوششیں تيز كر دی گءیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق (Ma,an) خبررساں ايجنسی نے لكھا ہے كہ اس كمیٹی نے اسرائيل پر كاری ضرب لگانے كے لیے یہ سرگرمياں شروع كی ہیں اور دريائے اردن كے مغربی كنارے پر اسرائيلی مصنوعات پر پابندی كی كوششیں تيز كر دی گئی ہیں۔ اس كمیٹی كے اعلی عہديداروں نے مغربی اردن كےكنارے میں واقع مختلف شہروں میں اس پابندی كو وسيع پيمانے پر لاگو كرنے اور اسرائيل سےاقتصادی بائيكاٹ كے لیے بھی مختلف افراد سےمذاكرات شروع كر دیے ہیں۔ انھوں نے اسی حوالے سےمیڈيكل يونين اور ڈاكٹروں كی يونين سے بھی ملاقاتیں كی ہیں۔
378068


نظرات بینندگان
captcha