بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تركی كےدارالحكومت انقرہ میں كتاب نمائش كا افتتاح ۲۱مارچ ۲۰۰۹ء كو ہوا ہے۔ ۸دن تك یہ نمائش جاری رہے گی۔
انقرہ میں موجود اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانے نے ايرانی ثقافت اور آرٹ میں دلچسپی ركھنے والوں كو دعوت دی ہے كہ وہ اس نمائش كے مختلف شعبوں كا نظارہ كریں۔
380182