صوت ولحن میں اكثر قراء"مصطفی اسماعيل 'كی تقليد كرتےہیں

IQNA

صوت ولحن میں اكثر قراء"مصطفی اسماعيل 'كی تقليد كرتےہیں

13:21 - March 26, 2009
خبر کا کوڈ: 1758095
قرآنی سرگرمياں گروپ: معلم قرآن "عبدالرسول عبائی" نےاستاد مصطفی اسماعيل كی تلاوت قرآن كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ لحن وصوت میں اكثر قراء استاد مصطفی اسماعيل كی تقليد كرتےہیں۔
معلم قرآن " عبدالرسول عبائی" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ لحن وصوت میں استاد مصطفی اسماعيل كا كوئی ثانی نہیں ہے۔ جناب عبائی نے ايك سوال كا جواب ديتےہوئے كہا كہ استاد مصطفی اسماعيل بعض اوقات صوت و لحن میں مسائل تجويد سےخارج ہو جاتے تھے۔ یہ ان كا ضعيف نقطہ تھا كيونكہ صوت و لحن كی وجہ سے تجويد متاثر نہیں ہونی چاہیے۔ ان كی آواز كی خصوصيت یہ تھی كہ وہ مخاطب كا دل موہ ليتے تھے اور اپنی آواز كے ذريعے مخاطب تك قرآن كے معانی و مفاہيم منتقل كر ديا كرتے تھے۔
374344
نظرات بینندگان
captcha