قرآن پڑھئیے اور عيدی حاصل كيجئیے كے عنوان سے تہران میں پروگرام كا اجراء

IQNA

قرآن پڑھئیے اور عيدی حاصل كيجئیے كے عنوان سے تہران میں پروگرام كا اجراء

12:28 - March 29, 2009
خبر کا کوڈ: 1758656
قرآنی سرگرمياں گروپ: عيد نوروز كی مناسبت سے ثقافت قرآن نامی ادارے نے قرآن پڑھئیے اور عيدی حاصل كيجئیے كے عنوان سے تہران میں ايك پروگرام كا اجراء كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق اس پروگرام میں تہران كے بچوں اور نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شركت كی۔ یہ پروگرام تين دن جاری رہا اور اس كے لیے شہر كے مختلف مقامات پر ۴۰ سنٹرز قائم كیے گئے تھے۔ اس پروگرام كے اجراء كا مقصد بچوں اور نوجوانوں كو قرآن مجيد سے آشنا كرنا ہے۔
380703
نظرات بینندگان
captcha