كتاب" قيام امام حسين علیہ السلام قرآن مجيد كی نظر میں" شائع ہو كر منظرعام پر آ چكی ہے
14:15 - March 30, 2009
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1758985
ادبی گروپ: یہ كتاب ان قرآنی آيات پر مشتمل ہے جنہیں امام حسين علیہ السلام نے مدينہ سےليكر كربلا تك اپنے ساتھيوں كے لیے تلاوت كيا تھا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كو حجت الاسلام والمسلمين محسن قرائتی نے تاليف كيا ہے۔ یہ كتاب ۵۰۰۰ كی تعداد میں شائع ہوئی ہے اور ۶۴ صفحات پر مشتمل ہے۔
380984