غزہ میں عنقريب قرآنی سٹلائٹ چينل كا افتتاح ہوگا

IQNA

غزہ میں عنقريب قرآنی سٹلائٹ چينل كا افتتاح ہوگا

11:22 - April 04, 2009
خبر کا کوڈ: 1759903
بين الاقوامی گروپ: حماس كی حكومت میں وزير اوقاف و مذہبی امور " طالب ابوشعر" نے خبر دی ہے كہ عنقريب غزہ میں قرآنی سٹلائٹ چينل كا افتتاح كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " نسيج" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ حماس كی حكومت میں وزير اوقاف و مذہبی امور " طالب ابوشعر" نے كہا كہ یہ وزارت عنقريب غزہ میں ايك قرآنی سٹلائٹ چينل كا افتتاح كرے گی۔
382140
نظرات بینندگان
captcha