ايران كے شہر سراب میں قرآنی مقابلے كا انعقاد

IQNA

ايران كے شہر سراب میں قرآنی مقابلے كا انعقاد

11:14 - April 05, 2009
خبر کا کوڈ: 1760380
قرآنی سرگرمياں گروپ: ۴ اپريل ۲۰۰۹ء كو شہر سراب میں قرائت، حفظ اور مفاہيم ومعانی قرآنی كے موضوعات پر مقابلہ منعقد ہوا۔ یہ مقابلہ مسجد اميرالمومنين علیہ السلام میں منعقد ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس مقابلے میں ۱۶۰ افراد نے شركت كی۔ ياد رہے كہ اس مقابلے میں قرائت كے موضوع میں " نويد مؤذنی" اور " ھادی سرابی نژاد" ، حفظ قرآن كے موضوع میں " ھادی باصبر"، "امير رضا شكيب" اور " حامد منطق" اور مفاہيم قرآن كے موضوع میں " ھادی منطق" نماياں رہے جنہیں شيلڈ اور انعامات دیے گئے۔
382870
نظرات بینندگان
captcha