بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ " Peninsula" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نشست میں مسلمان علماء ، اسلامی مالياتی اداروں كے سربراہان، اور مختلف اسلامی ممالك كی شخصيات نے شركت كریں گے۔ اس تين روزہ نشست كے شركاء نے اسلامی اقتصاد كو درپيش چيلنجز پر تبادلہ خيال كریں گے۔
383122