قطر میں اسلامی اقتصاد كے موضوع پر نشست كا انعقاد

IQNA

قطر میں اسلامی اقتصاد كے موضوع پر نشست كا انعقاد

11:38 - April 06, 2009
خبر کا کوڈ: 1760934
بين الاقوامی گروپ: رواں ماہ كی ۱۸ تاريخ سے ليكر ۲۰ تاريخ تك قطر كے دارالحكومت میں اسلامی اقتصاد پر بين الاقوامی نشست منعقد ہو گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ " Peninsula" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نشست میں مسلمان علماء ، اسلامی مالياتی اداروں كے سربراہان، اور مختلف اسلامی ممالك كی شخصيات نے شركت كریں گے۔ اس تين روزہ نشست كے شركاء نے اسلامی اقتصاد كو درپيش چيلنجز پر تبادلہ خيال كریں گے۔
383122
نظرات بینندگان
captcha