بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ مقابلہ ۳۱مئی ۲۰۰۹ء كومنعقد ہو گا۔ یہ مقابلہ مدرسہ علمیہ حجتیہ ، مدرسہ امام خمينی (رہ) ،مدرسہ بنت الہدی اور مدرسہ جامعۃ الزہراء میں منعقد ہو گا۔ اس مقابلے میں بالترتيب اول، دوم اور سوم آنے والوں كو ۱ لاكھ ،۷۵ ہزار اور۵۰ہزار تومان انعام كے طور پر دیے جائیں گے۔ ياد رہے كہ اس مقابلے میں سوالات معروضی نوعيت كے ہوں گے۔
384590