بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق امام سجاد علیہ السلام سےمنسوب اشعار كو شيعہ بزرگ عالم دين شيخ " حر عاملی" نے جمع كيا تھا۔ سندھ كے مقامی قلم كار" ذوالفقار علی قادری" نے انگريزی ، اردو اور سندھی زبان میں ان اشعاركا ترجمہ كيا ہے۔ ياد رہے كہ ديوان امام سجاد علیہ السلام كا واحد قلمی نسخہ سندھ كی ايك لائبريری میں موجود ہے۔
386762