بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے نسيج سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مقابلے ۴ اپريل ۲۰۰۹ كو سعودی عرب وليعہد"امير سلطان بن عبدالعزيز"كی نظارت میں شروع ہوئے اور ايك ہفتہ تك جاری رہے اور ان مقابلوں میں ۱۹ عربی اور اسلامی ممالك سے ۶۹ فوجيوں نے شركت كی۔ ان مقابلوں كی اختتامی تقريب میں منتخب فوجيوں كو قيمتی انعامات سے بھی نوازا گيا۔
386649