امارات میں حفظ قرآن كے ابتدائی مرحلے كے مقابلوں كا اختتام

IQNA

امارات میں حفظ قرآن كے ابتدائی مرحلے كے مقابلوں كا اختتام

14:11 - April 14, 2009
خبر کا کوڈ: 1764861
بين الاقوامی گروپ: گزشتہ روز امارات میں ابتدائی راؤنڈ كے حفظ قرآن كے مقابلے اپنے اختتام كو پہنچ گئے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے امارات كی خبررساں ايجنسی "وام" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان مقابلوں میں امارات كےمختلف علاقوں سے تعلق ركھنے والے ۹۰ افراد نے شركت كی جن كی عمر ۸ سے ۲۱ سال تھی۔ ان مقابلوں كا آغاز ۱۰ اپريل ۲۰۰۹ء كو دبئی میں اسلامی اور خيراتی امور كے مركز میں ہوا تھا اور یہ مقابلے حفظ كل قرآن ، حفظ ۲۰پارے ، حفظ ۱۰پارے اور حفظ ۵پارے كے چار گروپوں میں منعقد ہوئے۔
388078

نظرات بینندگان
captcha