روس میں ايرانی قونصل خانہ كی طرف سے نئے سال كے پہلے تين ماہ میں قرآنی پروگراموں كا اعلان

IQNA

روس میں ايرانی قونصل خانہ كی طرف سے نئے سال كے پہلے تين ماہ میں قرآنی پروگراموں كا اعلان

13:53 - April 15, 2009
خبر کا کوڈ: 1765375
بين الاقوامی گروپ: روس میں اس اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانہ نے سال جديد كے پہلے تين ماہ میں اپنے قرآنی پروگراموں كا اعلان كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق روس میں ايرانی قونصل خانہ كے ان پروگراموں كی تفصيلات مندرجہ ذيل ہیں:
۱۔ ماسكو میں دسویں بين الاقوامی قرآنی مقابلے كا انعقاد جس میں ايك ايرانی حافظ اور منصف شركت كریں گے۔
۲۔ قرآنی نمائش كا انعقاد
۳۔ " امام خمينی (رح) كی نظرمیں قرآن، كتاب ہدايت" كی اشاعت
اس كے علاوہ ايرانی قونصل خانہ " مسلمان خاندان" كے عنوان سے تصويری نمائش میں بھی شركت كرے گا۔
388831
نظرات بینندگان
captcha