زمبابوے كے ٹی وی چينل " ZTV" سے فلم "مريم مقدس" كی ريليزنگ

IQNA

زمبابوے كے ٹی وی چينل " ZTV" سے فلم "مريم مقدس" كی ريليزنگ

11:52 - April 18, 2009
خبر کا کوڈ: 1766236
ثقافت و آرٹ گروپ:ايرانی ہدايت كار" شہريار بحرانی" كی فلم "مريم مقدس" زمبابوے كے ٹی وی چينل "ZTV" سے دو قسطوں میں نشر ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق فلم مريم مقدس اس سال ۱۰ اور ۱۳ اپريل كو عيسائيوں كی عيد كے ايام میں زمبابوے میں ريليز ہوئی ہے۔ اس فلم كو نشر كرنے میں زمبابوے میں ايرانی قونصل خانہ نے " ZTV"چينل سے بھرپور تعاون كيا ہے۔
389166

نظرات بینندگان
captcha