بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اعزازی گروپ نے دفتر تبليغات اسلامی،شعبہ خراسان رضوی كے تعلقات عامہ سے نقل كرتےہوئے خبر دی ہےكہ شيعہ روشن فكر علامہ محمود جواد مغنیہ نے اپنے زمانے كی ضروريات اور مشكلات كو مد نظر ركھتے ہوئے ايسی گرانمایہ تفسير لكھی ہے جو مسلمان معاشرے كی سياسی اور سماجی مشكلات كا بہترين حل ہے اور قرآنی پيغامات سے بہتر استفادہ كرنے كے لیے انتہائی مفيد ہے۔ اس تفسير كی ساتویں جلد كا ترجمہ دفتر تبليغات اسلامی كے شعبہ تحقيق كے تعاون سےجناب حجۃ الاسلام موسی دانش نے كيا ہے۔
389826