شمالی امريكہ میں اسلامی فقہ كے موضوع پر پہلے سيمينار كا انعقاد

IQNA

شمالی امريكہ میں اسلامی فقہ كے موضوع پر پہلے سيمينار كا انعقاد

11:56 - April 20, 2009
خبر کا کوڈ: 1767342
بين الاقوامی گروپ: اس سال يكم مئی سے ۴ مئی تك كينیڈا كے شہر ٹورنٹو میں " اسلامی فاؤنڈيشن ٹورنٹو" میں اسلامی فقہ كے موضوع پر پہلا سيمينار منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے " Islamic Foudation" سائیٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ " اسلامی فاؤنڈيشن ٹورنٹو" كے زير اہتمام منعقد ہونے والے اس سيمينار میں مصر ، سعودی عرب، ملائيشيا، ہندوستان، شام اور پاكستان كے كچھ علماء اور دانشور شركت كریں گے۔ اس سيمينار میں مختلف مذہبی موضوعات پر بحث و گفتگو كی جائے گی۔ یہ سيمينار بيك وقت تين زبانوں اردو ،انگريزی، اور عربی میں منعقد ہو گا۔
390981
نظرات بینندگان
captcha