برسلز میں " امير كويت" نامی حفظ قرآن مقابلے كا انعقاد

IQNA

برسلز میں " امير كويت" نامی حفظ قرآن مقابلے كا انعقاد

14:21 - April 25, 2009
خبر کا کوڈ: 1769452
بين الاقوامی گروپ: بيلجيئم میں اسلامی ثقافتی مركز آج " امير كويت" كے عنوان سے حفظ اور تجويد قرآن كا مقابلہ منعقد كر رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے كويت كے روزنامہ " القبس" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس قرآنی مقابلے كے انعقاد كا مقصد بيلجيئم میں مقيم مسلم اقليت كو تلاوت ، حفظ اور قرآن كی طرف راغب كرنا ہے۔ بيلجيئم میں حفظ اور تجويد قرآن كا یہ مقابلہ بيلجيئم میں كويت كے سفارت خانے كی نظارت میں منعقد ہو رہا ہے۔
393852

نظرات بینندگان
captcha