بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق پاكستانی اساتذہ اور ثقافتی شخصيات اردو زبان میں اپنے مقالے كراچی میں اسلامی جمہوریہ ايران كے خانہ فرہنگ كو ارسال كر سكتے ہیں۔ مقالہ نويسی كے اس قابلے كے موضوعات یہ ہیں:
۱۔ حضرت فاطمۃ زہراء دنيا كی نمونہ خاتون
۲۔ اسلام میں عورت كے حقوق اور ذمہ دارياں
ياد رہے كہ مقالات ارسال كرنے كی آخری تاريخ ۲۱ مئی ۲۰۰۹ء ہے۔ مقالات كی جانچ پڑتال كے بعد عمدہ مقالات لكھنے والے افراد كو اسلامی جمہوریہ ايران كے خانہ فرہنگ كی طرف سے انعامات دیے جائیں گے۔
393897