سعودی عرب میں اسٹوڈنٹس سے مخصوص حفظ قرآن كے مقابلوں كا انعقاد

IQNA

سعودی عرب میں اسٹوڈنٹس سے مخصوص حفظ قرآن كے مقابلوں كا انعقاد

14:45 - April 29, 2009
خبر کا کوڈ: 1771751
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كے شہر جدہ میں حفظ قرآن كی خيریہ انجمن حافظان قرآن طلباء كے لیے ادبيات، تحقيقات، اور متون قرآن كے موضوع پر مقابلے منعقد كر رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے محيط سائیٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ادبيات، تحقيقات اور متون قرآن كے یہ مقابلے مڈل اورہائی كلاسوں كے حافظ قرآن طلباء كے مابين منعقد ہوں گے۔
396322
نظرات بینندگان
captcha