بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس تعليمی كورس میں علم حديث ،بلاغت اور قرآن مجيد كی تعليم دی جائے گی۔
اس كے علاوہ " دارالسلام" كا اسلامی تبليغاتی مركز ۲۰۰۹ء میں علم رجال اور اسلامی عقائد كے موضوع پر بھی تعليمی كورسز منعقد كرے گا۔ ياد رہے كہ اسی اسلامی تبليغاتی مركز نے اس سال فروری میں مبلغين كے لیے بھی دينی كلاسز كا آغاز كيا ہے۔
396965