ايران كے شہر تربت حيدریہ میں علوم قرآن كمپليكس كی تاسيس

IQNA

ايران كے شہر تربت حيدریہ میں علوم قرآن كمپليكس كی تاسيس

14:18 - April 30, 2009
خبر کا کوڈ: 1771997
قرآنی سرگرمياں گروپ: رواں سال كے اختتام تك تربت حيدریہ كے ادارہ اسلامی ثقافت كی كوششوں سے اس شہر میں علوم قرآن كمپليكس تعمير كيا جائے گا۔
تربت حيدریہ كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سرپرست حجت الاسلام والمسلمين " محمد رضا رحمانی" نے قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ اس علوم قرآن كمپليكس كی تعمير كا كام پہلی شش ماہی میں مكمل ہونا تھا ليكن بعض مشكلات كی وجہ سے اس میں تاخير ہو گئی ہے. اميد ہے كہ اس سال كے آخر تك اس كمپليكس كا افتتاح ہو جائےگا۔
396819

نظرات بینندگان
captcha