امام خمينی (رح) كی برسی كی مناسبت سے تنزانیہ میں مضمون نگاری كا مقابلہ

IQNA

امام خمينی (رح) كی برسی كی مناسبت سے تنزانیہ میں مضمون نگاری كا مقابلہ

12:56 - May 02, 2009
خبر کا کوڈ: 1772660
ثقافت و آرٹ گروپ: تنزانیہ میں امام خمينی (رح) كی برسی كی مناسبت سے ايرانی كلچرل ہاوس كی طرف سے مقالہ نويسی كے مقابلے كا اعلان كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس مقالہ نويسی كے مقابلے كا موضوع ہے "اسلامی تشخص كے احياء میں امام خمينی (رح) كا كردار"۔ مئی ۲۰۰۹ء كے اختتام تك یہ مقالے تنزانیہ میں ايرانی كلچرل ہاؤس كو ارسال كیے جا سكتے ہیں۔ مقالہ نويسی كے اس مقابلے میں بالترتيب اول، دوم اور سوم آنے والوں كو ۹۰، ۸۰، اور۷۰ ہزار شيلينگ انعام كے طور پر ديئے جائیں گے اور چار سے ليكر چھٹے نمبر پر آنے والوں كو اليكٹرانك كا سامان بطور انعام ديا جائے گا۔
397051
نظرات بینندگان
captcha