فرانس میں صہيونزم كے خلاف عوامی مظاہرہ

IQNA

فرانس میں صہيونزم كے خلاف عوامی مظاہرہ

12:59 - May 02, 2009
خبر کا کوڈ: 1772661
بين الاقوامی گروپ: فرانس كے مسلمان آج پيرس میں مسجد الاقصی پر اسرائيل كے حالیہ حملوں كے خلاف احتجاج كے لیے جمع ہو رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے " blogdei" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ مسجد الاقصی پر اسرائيل كے حالیہ حملوں اور مسجد الاقصی كے اطراف میں ۱۰۰ كنيسہ تعمير كرنے كے اسرائيلی عزائم كے خلاف احتجاج كے لیے فرانس كے مسلمان آج پيرس میں " Enfert Rochereau" چو ك میں جمع ہو رہے ہیں۔
397650

نظرات بینندگان
captcha