تاتارستان میں قرآن اور خطی نسخوں كی نمائش كا انعقاد

IQNA

تاتارستان میں قرآن اور خطی نسخوں كی نمائش كا انعقاد

13:01 - May 02, 2009
خبر کا کوڈ: 1772663
قرآنی سرگرمياں گروپ: تاتارستان كے شہر " غازان" میں قرآن مجيد اور خطی نسخوں كی نمائش منعقد ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش میں قرآن مجيد كے عمدہ نسخے اور مسلمان دانشوروں كے قلمی نسخے ركھے گئے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ايران كے وزير ثقافت " محمد حسين صفار ہرندی" نے بھی غازان میں اس نمائش كا دورہ كيا۔
397664
نظرات بینندگان
captcha