بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے خبررساں ادارے " براثا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس ويب سائیٹ میں مختلف موضوعات پر مواد موجود ہو گا۔ ليكن اس شيعہ ويب سائیٹ كا محور تشيع سےمربوط سياسی اور سماجی اخبار ہو گا۔ اس شيعہ ويب سائیٹ میں مندرجہ ذيل ایڈريس پر شيعوں سے مربوط سياسی اور سماجی اخبار كا مطالعہ كيا جا سكتا ہے۔
www.shia.com.au
397957