بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے " اسلام آن لائن" سائیٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اقوام متحدہ نے اپنے بيانیے میں اسرائيلی حكام كو مخاطب قرارديتے ہوئے كہا كہ فلسطينيوں كے گھروں كو مسماركرنا فوراً بند كردیں۔ ياد رہے كہ اسرائيل ہرسال بيت المقدس كے مضافات میں فلسطينی گھروں كےغير قانونی طورپر تعميركے بہانے انہیں بہت زيادہ تعداد میں منہدم كر ديتا ہے ۔
398075