بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے خبررساں ايجنسی " اصوات العراق" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش كے ناظم الامور نے كہا ہے كہ یہ نمائش حضرت عباس علیہ السلام كے حرم میں منعقد ہو رہی ہے۔ انہوں نے مزيد كہا كہ یہ نمائش ايك ہفتہ جاری رہے گی ۔ اس نمائش میں ركھے گئے آثار يكم سے چوتھی صدی ہجری قمری سے متعلق ہیں۔
398561