سعودی عرب میں مقيم اقليتوں كے لئے قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

سعودی عرب میں مقيم اقليتوں كے لئے قرآنی مقابلوں كا انعقاد

13:31 - May 03, 2009
خبر کا کوڈ: 1773231
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب میں مقيم اقليتون كے لئے آج قرائت قرآن كے مقابلوں كا آغاز ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے سعودی عرب كے اخبار " عكاظ" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مقابلے سعودی عرب كے شہر طائف میں منعقد ہو رہے ہیں۔ ان مقابلوں كے انعقاد كا مقصد معاشرے میں اسلامی و قرآنی اقدار اور اسلامی اخلاقيات كا فروغ ہے۔
398733
نظرات بینندگان
captcha