برطانیہ میں حضرت زينب (س) كی ميلاد كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

برطانیہ میں حضرت زينب (س) كی ميلاد كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

19:17 - May 03, 2009
خبر کا کوڈ: 1773408
بين الاقوامی گروپ: برطانیہ كے اسلامی مركز میں حضرت زينب (س) كی ميلاد كی مناسبت سے جشن كی تقريب منعقد كی گئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے برطانیہ كے اسلامی مركز كی ويب سائیٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جشن كی یہ تقريب گزشتہ رات شام سات بجے لندن میں اسلامی جس میں شعراء حضرت زينب (س) كی مدحت بيان كی گئی۔ اس كے علاوہ جشن كی اس تقريب میں شيعہ مبلغ خاتون " ام مہدی الموسوی" حضرت زينب (س) كی سيرت كے موضوع اور برطانیہ كی شيعہ خطيب " عروبہ مدلج" نے" زينب كبری خواتين كے لیے بہترين نمونہ" كے موضوع پر خطاب كيا۔
398092

نظرات بینندگان
captcha