ايران كے شہر اردكان میں حفظ قرآن كی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

ايران كے شہر اردكان میں حفظ قرآن كی كلاسوں كا انعقاد

12:01 - May 04, 2009
خبر کا کوڈ: 1773723
اعزازی گروپ/ محمود بابايی سواسری: شہر اردكان كے ادارہ اسلامی تبليغات سے وابستہ مصباح الہدی قرآن سنٹر اس سال موسم گرما میں اردكان میں حفظ قرآن كی كلاسیں منعقد كرے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كےاعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق مصباح الہدی سنٹر میں حفظ قرآن كی ان كلاسوں میں شركت كے لئے ناموں كے اندراج كا آغاز ہو چكا ہے۔ حفظ قرآن كی یہ كلاسیں جون ۲۰۰۹ ء كے آخری عشرے میں شروع ہوں گی۔
399216
نظرات بینندگان
captcha