تہران میں منعقدہ بين الاقوامی كتاب نمائش میں ادارہ منہاج القرآن كی شركت

IQNA

تہران میں منعقدہ بين الاقوامی كتاب نمائش میں ادارہ منہاج القرآن كی شركت

14:05 - May 04, 2009
خبر کا کوڈ: 1773832
قرآنی سرگرمياں گروپ: ادارہ منہاج القرآن پہلی مرتبہ تہران میں منعقد ہونے والی كتابوں كی ۲۲ویں بين الاقوامی نمائش میں شركت كرے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق ادارہ منہاج القرآن پاكستان كے اہل سنت عالم دين " طاہرالقادری" كی سربراہی میں، صلح ، اتحاد، انسانی ترقی، اور اسلامی تعليمات كے فروغ كے لئے كام كر رہا ہے۔ یہ ادارہ فقہ اور تفسير كے موضوع پر كتابیں شائع كرتا ہے۔ بعض مغربی ممالك میں بھی ان كے دفاتر موجود ہیں۔ پاكستان میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے یہ ادارہ پہلی مرتبہ تہران میں ۲۲ ویں بين الاقوامی كتاب نمائش میں شركت كر رہا ہے۔
399410

نظرات بینندگان
captcha